اے جانِ عزیز!اس راہ میں سب کچھ پیرِ کامل ہے جس کے بغیر اس راہ میں قدم رکھنا گمراہی اور حسرت کا موجب ہے۔جب پیرِ کامل مریدِ صادق کا ہاتھ پکڑے تو پھر مرید اپنے پیرِ کامل کی خدمت خلوص مزید پڑھیں
خشیتِ الٰہی تحریر: فائزہ سعید۔ زیوچ (سوئٹرزر لینڈ) قرآنِ پاک میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے: * اِنَّ الَّذِےْنَ ھُمْ مِّنْ خَشْےَۃِ رَبِھّمْ مُّشْفِقُوْنَo وَالَّذِےْنَ ھُمْ بِاٰےٰتِ رَبِّھِمْ ےُؤْمِنُوْنَo وَالَّذِےْنَ ھُمْ بِرَبِّھِمْ لَا ےُشْرِکُوْنَo وَالَّذِےْنَ ےُؤْتُوْنَ مَآ اٰتَوْا وَّ قُلُوْبُھُمْ وَجِلَۃٌ مزید پڑھیں
بیعت کی اہمیت و ضرورت تحریر: مسز انیلا ےٰسین سروری قادری۔ لاہور بہت سے لوگ یہ پوچھتے ہیں کہ مرشدِ کامل کے ہاتھ پر بیعت کیوں ضروری ہے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ بیعت نہ صرف سنتِ رسول صلی مزید پڑھیں
عشقِ حقیقی صوفیاء کے اقوال کی روشنی میں تحریر: شازیہ تبسم سروری قادری(لاہور) قرآنِ مجید میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے: * وَالَّذِِینَ اٰمَنُوْٓا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰہِ (البقرۃ۔165) ترجمہ: اور جو ایمان لائے اللہ کے لیے ان کی محبت بہت شدید مزید پڑھیں
عاجزی و انکساری تحریر:ارم عامر سروری قادریارشادِ باری تعالیٰ ہے: * اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانْ مِنْ نُّطْفَۃٍ اِمْشَاجٍ (الدھر۔2) ترجمہ: بے شک ہم نے انسان کو مخلوط نطقے سے پیدا فرمایا۔ انسان جس کی تخلیق ایک نطفے سے کی گئی اور مزید پڑھیں
ناقص مرشد تحریر: رافعیہ گلزار سروری قادری(لاہور) ارشادِ باری تعا لیٰ ہے: * وَا تَّبِعْ مَنْ اَنَابَ اِلَیَّ ترجمہ: پیروی کرو اس (کے طریقے) کی جس نے رجوع کیا میری طرف۔‘‘ زندگی کے معاملا ت خواہ دنیاوی ہوں یا اُخروی، مزید پڑھیں
محکم الفقرا ترجمہ: احسن علی سروری قادری حدیث نمبر 21 * قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ مَنْ تَشَبَّہَ بِقَوْمٍ فَھُوَ مِنْھُمْ وَ مَنْ اَحَبَّ شَیْءًا فَھُوَ مَعَہٗ ےَوْمَ الْقِیَامَۃِ ط ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں
فقر تحریر:مریم گلزار سروری قادری(لاہور) جب ہمیں کہیں جانا ہوتا ہے یا کسی منزل تک پہنچنا ہوتا ہے، کسی سے ملنا ہوتا ہے تو اس کے لیے ہم راستہ اور رہبر منتخب کرتے ہیں کہ کون سا راستہ ہمارے لیے مزید پڑھیں
غفلت شیطان کا ہتھیار تحریر: انیلا یٰسین سروری قادری (لاہور) دین کا معاملہ ہو یا دنیاوی معاملات‘ کوئی بھی انسان اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتا جب تک وہ اپنے مقصد کو پانے کے لیے کوشش نہیں کرتا بلکہ مزید پڑھیں