اےمسلمان سوچ ذرا تحریر: محسن سعید سروری قادری دینِ اسلام مسلمان کے لیے اللہ کی طرف ایک راستہ اور رابطے کا ذریعہ ہے اور اس دین پر چل کر ہی ایک مسلمان اپنے اللہ سے اپنا رابطہ بحال رکھ سکتا مزید پڑھیں
امیر الکونین قسط نمبر8 فقرا خدا کے ساتھ ہوتے ہیں اور فقرا وہ مومن ہیں جو باادب اور باحیا ہوتے ہیں۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا:* اَلْحَیَآءۡ مِنَ الْاِیْمَانِ۔ترجمہ: حیا ایمان سے ہے۔اسی (حیا) کو جمعیتِ کل کہتے ہیں۔ بے مزید پڑھیں
شان اولیا کرام عبدالشکور سروری قادری۔اوچشریف ارشادِ باری تعالیٰ ہے:* اَلَآ اِنَّ اَوْلِیَآئَ اللّٰہِ لَا خَوْفٌ عَلَیْھِمْ وَلاَ ھُمْ یَحْزَنُوْنَ ۔الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَکَانُوْا یَتَّقُوْنَ۔لَھُمُ الْبُشْرٰی فِی الْحَیٰوۃِ الدُّنْیَا وَفِی الْاٰخِرَۃِ ج لَا تَبْدِیْلَ لِکَلِمٰتِ اللّٰہِ ج ذٰلِکَ ھُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۔ (یونس۔62-64) ترجمہ: مزید پڑھیں
محفل بسلسلہ ولادت باسعادتسلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمدنجیب الرحمن مدظلہ الاقدس 19 اگست 2018 بروز اتوارمرکزی دفتر تحریک دعوتِ فقر/سلطان الفقر ہاؤس۔ 4-5/A ایکسٹینشن ایجوکیشن ٹاؤن لاہوررپورٹ: ادارہ 19 اگست 2018ء بروز اتوار تحریک دعوتِ فقر (پاکستان) کی جانب مزید پڑھیں
عشق اورسلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس مسز سونیا نعیم سروری قادری۔ لاہور مولانا روم ؒ فرماتے ہیں: عشق آں شعلہ است کہ جوں بر فروختہر کہ جز معشوق باشد جملہ سوخت ترجمہ: عشق ایسا شعلہ مزید پڑھیں
نگاہِ فقر میں شانِ سکندری کیا ہے تحریر: عرشیہ خان سروری قادری۔ لاہور نگاہِ فقر میں شانِ سکندری کیا ہےخراج کی جو گدا ہو وہ قیصری کیا ہے حضرت علامہ اقبالؒ کے اس شعر میں ’’نگاہِ فقر ‘‘سے مراد ’’نگاہِ مزید پڑھیں
تصرفات سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس ڈاکٹر محمد حامد جمیل سروری قادری۔لاہور موج میں جب آگئے قطرے سے دریا کر دیاپڑ گئی جب بندے پر نظر بندے کو مولیٰ کر دیا اللہ تعالیٰ کی تخلیق مزید پڑھیں
داعی الفقر.سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس تحریر: مسز انیلا یٰسین سروری قادری۔ لاہور فقر موجودہ دور کی کوئی نئی چیز نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق تو روزِ ازل سے ہے۔ فقر عین اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں
کُلَّ یَوْمٍ ھُوَ فِیْ شَاْنٍ تحریر: یوسف اکبر سروری قادری۔ لاہور اللہ تعالیٰ کی ذات قدیم ہے۔ وہ ازل سے پہلے بھی موجود تھا جب کوئی شے اور مخلوق نہ تھی اور ابد کے بعد بھی موجود رہے گا جب مزید پڑھیں
سلطان العاشقین کی کتب کا جائزہ تحریر: فائزہ گلزار سروری قادری۔ لاہور اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے وحی کے ذریعے جب گفتگو کا آغاز کیا تو پہلے الفاظ یہ تھے ’’پڑھ مزید پڑھیں