الف مجددِ دین، شانِ فقر، آفتابِ فقر، شبیہہ غوث الاعظمسلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس سلطان الفقر ششم حضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ سے امانت ِ فقرحضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی مزید پڑھیں
آئینہ رحمٰن تحریر: عرشیہ خان سروری قادری ۔لاہور احادیث مبارکہ ہیں:اَلْمُوْمِنُ مِرْآۃُ الرَّحْمٰنترجمہ:مومن رحمن کا آئینہ ہے۔اَلْمُوْمِنُ مِرْآۃُ الْمُوْمِنْترجمہ: مومن، مومن کا آئینہ ہے ۔ اس حدیث کی شرح میں صوفیا کرام فرماتے ہیں کہ یہاں مومن اوّل اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں
فقر کل اور آج تحریر:فائزہ گلزار سروری قادری۔ لاہور فقر کوئی محدود اصطلاح نہیں ہے، یہ اسمِ اللہ ذات کے ’’الف‘‘ سے شروع ہوکر ’’ہ‘‘ تک کا سفر ہے جو ’’ہ‘‘ پر پہنچ کر بھی ختم نہیں ہوتا بلکہ یہاں مزید پڑھیں
یہ نظر میرے پیر کی تحریر:مسز سونیا نعیم سروری قادری ۔ لاہور کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زورِ بازو کانگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں نگا ہِ کا مل ایک معمولی پتھر کو پا رس کا مزید پڑھیں
مرشد میرا با کمال تحریر: مسز میمونہ اسد سروری قادری۔ لاہور سن 2001 ء میں حج کی تیاریاں عروج پر تھیں۔ متمنی ٔ حج ہر لمحہ بڑی مشکل سے گزار رہے تھے اور اس وقت کے انتظار میں تھے کہ مزید پڑھیں
شان سلطان الفقر تحریر: حافظ وقار احمد سروری قادری۔ لاہورحدیث ِ قدسی میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:٭ میرے کچھ اولیا ایسے ہیں جو میری قبا کے نیچے ہیں جنہیں میرے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ یعنی ایسے اولیا بھی ہمارے درمیان مزید پڑھیں
القابات. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس تحریر:نورین عبدالغفور سروری قادری۔ سیالکوٹ اللہ پاک کا اپنے محبوبین کے لیے ہمیشہ سے طریقہ رہا ہے کہ وہ انہیں ان کی خاص صفات اور مقام کے مطابق القابات مزید پڑھیں
نورِ عین تحریر: مسز انیلا یٰسین سروری قادری۔ لاہور ارشادِ باری تعالیٰ ہے :قَدْ جَآئَکُمْ مِّنَ اللّٰہِ نُوْرٌ وَّ کِتَابٌ مُّبِیْنٌ. (المائدہ۔15)ترجمہ: اے لوگو! تحقیق تمہارے پاس اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نور آیا اور ایک روشن کتاب آئی۔جمہورمفسرین نے مزید پڑھیں
امیر الکونین قسط نمبر18 شرح مراقبہ مراقبہ کی شرح یہ ہے کہ یہ اللہ کی بخشش کا باعث ہے اور مجلس ِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی دائمی حضوری اور غلامی کا شرف عطا کرتا ہے۔ مراقبہ کی مزید پڑھیں
تحریکی خبریں صحبت ِ مرشد ایک ایسی نعمت ہے جو خوش نصیب طالبانِ مولیٰ کو نصیب ہوتی ہے۔ صحبت ِ مرشد میں ہی طالب مرشد سے اخذ ِ فیضان کرتا ہے اور مرشد کامل اکمل تعلیم و تلقین اور نگاہِ مزید پڑھیں