ماہنامہ سلطان الفقر لاہور | Mahnama Sultan ul Faqr Lahore


شمارہ دسمبر۔ 2024ء

تازہ شمارہ  دسمبر 2024ء کے مضامین  کی فہرست درج ذیل ہے ان میں کسی بھی مضمون کے مطالعہ کے لیے اس پر کلک کریں۔

دنیا میں فقر کا واحد ترجمان ماہنامہ سلطان الفقر لاہور، اُردو میں شائع ہوتا ہے۔ ہندوستان (انڈیا)، پوری دنیا اور پاکستان میں بھی لوگوں کی کثیر تعداد اُردو پڑھ نہیں سکتی، لیکن سمجھ سکتی ہے۔
اس لیے فیصلہ کیا گیا ہے کہ یوٹیوب() پر آڈیو میں ماہنامہ سلطان الفقر کے مضامین کو اپلوڈ کر کے تمام لوگوں تک ماہنامہ سلطان الفقر کے مضامین کو پہنچایا جائے۔ اس کے لیے یوٹیوب () پر ایک چینل اس مقصد کے لیے بنایا گیا ہے۔ 

آپ اس کو سبسکرائب کریں اور ہر ماہ فقر پر بہترین مضامین کو سننے کا اعزاز حاصل کریں۔

Mahnama Sultan ul Faqr is magazine spreading the core teachings of Islam and Sufism. Its articles cover wide range of topics, which are in fact guidelines for traveler of Sufi path. It is published under the supervision of Sultan ul Ashiqeen Sultan Mohammad Najib ur Rehman; the 31 st  perfect  Shaikh of  Sarwari Qadri order.
For annual subscription contact on WhatsApp. +92 322-4722766
You  may also  download and read online  without any charges.

عطیات برائے زیرِ تعمیر مسجدِ زہراؓ