س) اسمِ ذات کیا ہے؟ اسمِ ذات انسانی باطن کی کلید ہے یعنی اس کے ذریعے انسان باطنی اور روحانی جہان میں داخل ہو سکتا ہے۔ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھُو رحمتہ اللہ علیہ نے اس کلید کو امتِ محمدی صلی مزید پڑھیں
س ) فقر کیا ہے؟ دینِ اسلام میں فقر سے مراد وہ راہ یا طریق ہے جو بندے اور اللہ کے درمیان سے تمام حجابات کو ہٹا کر بندے کو اللہ کے دیدار اور وصال سے فیض یاب کرتا ہے۔ مزید پڑھیں